18

عالمی کرکٹ کپ: جنوبی افریقہ کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری

جنوبی افریقہ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، پروٹینز نے 2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 4 رنز بنا لئے۔ جنوبی افریقہ نے محتاط انداز میں بٹینگ کا آغاز کیا، ہاشم آملہ اور کونٹن ڈی کوک وکٹ پر موجود ہیں۔

میچ کی براہ راست اپ ڈیٹس کے لئے لنک کو کلک کریں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 15 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقیہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنیا فیصلہ کیا ہے۔

عالمی کپ میں اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم دو میچ کھیل چکی ہے اور اس کو ایک میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک تین میچز کھیل چکی ہے اور بدقسمتی سے وہ اب تک ایک میچ بھی نہیں جیت سکی، اسے ابھی تک پہلی فتح کی تلاش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں