مہمان سیاح رکشہ لیکر پاک چین بارڈر خنجراب پاس پہنچ گیا

گلگت ( عمران اللہ . سٹی رپورٹر ) مہمان سیاح رکشہ لیکر پاک چین بارڈر خنجراب پاس، گلگت بلتستان پہنچ گیا ،

دوستو ان کا یہ سفر پاکستان میں امن کی بہالی کی.ایک ضمانت ہے اس مہمان سیاح نے یہ سفر کراچی سے شروع کیا تھا .

اور آج گلگت کے خنجراب تک اپنا سفر مکمل کر کے پوری دنیا کو ایک خاموش پیغام دیا ہے کہ پاکستان سیاحت کے اعتبار سے ایک پر امن اور خوبصورت ملک ہے جہاں پر آپ بلا کسی پریشانی کے سفر کر سکتے ہیں .

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چین میں اسٹار فش کی شکل کے انوکھے ہوائی اڈے کی تعمیر مکمل

جمعہ اگست 2 , 2019
Share this on WhatsAppچینی دارالحکومت بیجنگ میں اسٹار فش کی شکل کے نئے، انوکھے اور وسیع تر ہوائی اڈے کی تعمیر مکمل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نئے ایئر پورٹ کو چین میں کمیونسٹ پارٹی کی حکومت کے70 برس مکمل ہونے […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: