72

وزیراعظم آزادکشمیر کی لالہ موسی آمد

لالا موسی ( اسرار حسین، سٹی رپورٹر) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی لالہ موسی آمد پیپلز پارٹی کے راہنما قمرالزمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی۔ اور مرحوم کے لئے دعا مغفرت کی۔ وزرا حکومت چوہدری محمد عزیز وقار نور بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر لیگی راہنما خواجہ آصف خرم دستگیر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری وفاقی وزیر شفقت محمود و دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں