27

کسووال میں جناز گاہ میں کام شروع

( وقاص انصاری ) کسووال کے گاوں 3 چودہ ایل میں جناز گاہ میں کام شروع کر دیا گیا اور پانی والا پمپ آج چلا دیا گیا

جناز گاہ میں برآمدے بنانے کا کام شروع کیا تو گاوں کے کچھ انتشار پھیلانے والے لوگوں نے کام رکوانے کے لیئے درخوست دے دی تھی تا کہ کام رک جائے

لیکن اللہ کے فضل و کرم سے حق اور سچ کی فتح ہوئ اور آج جناز گاہ میں برآمدوں کا کام شروع کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں