79

ایک ہی عمارت مگر سحروافطار کے اوقات محتلف

( اسرار حسین . رپورٹ ) دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے رہائشی ایک وقت میں افطاری و سحر نہیں کرسکتے

عمارت کی بلندی کی واجہ سے نماز، سحروافطار کے 3 محتلف اوقات رائج ہیں۔

گرویڈ فلور سے 59 منزل تک کے رہائش پذیر افراد دبئی کے مقامی وقت کے مطابق سحروافطار کرتے ہیں۔

جبکہ 60 سے 120 منزل کے رہائشی افراد کا 4 منٹ بعد احتتام سحر اور افطار بھی 2 منت بعد ہوتی ہے۔

ایسی طرح 121 منزل اور اس سے اوپر رہائش پزیر افراد کے لئے احتتام سحر 6 منٹ بعد ہوتا ہے جبکہ وہ افطار بھی 3 منت بعد ہی کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں