36

چیچہ وطنی : 25 لاکھ ڈکیتی کی ریکوری

چیچہ وطنی ( رانا بلال . رپورٹر ) ویلڈن ایس ایچ او سٹی چیچہ وطنی رانا محمد آصف سرور صاحب شہر میں 25 لاکھ ڈکیتی کی ریکوری ۔ بھائی ضیاء سیٹھی کے موبائل فون کی ریکوری کی ۔

شانی فوٹو گرافی کے کیمرہ وغیر کی ریکوری کرانے پر اہلیاں چیچہ وطنی کی طرف سے خراج تحسین ۔۔۔۔ اور ہم دل سے جناب اعلی ایس ایچ او صاحب کے لئے دعاگو ھیں اللہ پاک ان کی عزت علم اور اور عمر میں برکت عطا فرمائے اور نظر بد سے محفوظ رکھے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے سوھنا رب تاروں اور پتوں جتنے سکھ دے . ( آمین ) دعاگو راو عبدالرحمان بلو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں