239

حاجی قربان حسین مغل دارالفانی سے کوچ کر گیا

راجدہانی ( اسرار حسین ، سٹی رپورٹر ) سابق( PRO چوہدری محمد یاسین ) غفارحسین مغل کے والد محترم حاجی قربان حسین مغل دارالفانی سے کوچ کر گیے .

آبائی قبرستان میں سپرد خاک سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں تدفین ہوئی۔
سابق( PRO چوہدری محمد یاسین )غفارحسین مغل کے والد محترم راجدہانی کی معروف اور جانی پہچانی شخصیت حاجی قربان حسین مغل دارالفانی سے کوچ کر گے .

آبائی قبرستان میں سپرد خاک سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں تدفین ہوئی نماز جنازہ جناب پیر شمس العارفین دربار نیریاں شریف نے پڑھے نماز جنازہ میں اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یاسین، مجسٹریٹ چوہدری مختار، ڈپٹی جنرلسیکرٹری PYO رمضان گجر، ایڈیشنل سیکرٹری PYO راجہ گلفراز خان،PML N کے صدر راجہ نفیس اللہ خان نائب صدر سردار اسرار، وکلاء ، تاجروں ، سول سوسائٹی ، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی . اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا کرے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں