57

علی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی نیوز چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

ملک بھر میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل اور پیمرا نے جعلی ویب چینلز اور جعلی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی نیوز چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا . نوٹیفکیشن جاری کر دیے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں