4 روزہ پولیو مہم کا مکمل بایکاٹ کا اعلان

مانسہرہ ( رفاقت اعوان . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) خیبر پختنخواہ کے تمام ڈاکٹرز برادری کل 22 اپریل سے ہونے والے 4 روزہ پولیو مہم کا مکمل بایکاٹ کا اعلان کر دیا ۔

صوبائی خکومت اور مخکمہ صحت کی جانب سے صوبے بھر کے ہسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے کے خلاف بھر اختجاج کا فیصلہ کیا

مخکمہ صحت ہسپتالوں کی نجکاری کا بل 23 اپریل کو زبردستی اسمبلی سے پاس کرنا چاہتی ہے جو کہ کسی صورت قبول نہیں۔خیبر پختنخواہ ڈاکٹرز کونسل وزیر صحت کی جانب سے ڈاکٹرز کو دھمکیوں اور انتقامی بنیادوں پر ہونے والے تبادلوں کو مسترد کرتے ہیں ۔‎

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بالاکوٹ میں سبزی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں

منگل اپریل 23 , 2019
Share this on WhatsAppمانسہرہ ( رفاقت اعوان . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بالاکوٹ میں سبزی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں ، انتظامیہ خاموش سبزی فروش من پسن قیمتوں پر سبزی فروخت کررہے ہیں انکے پاس نرخنامہ نہیں ہے عوام بہت پریشان ہے حکومت وقت سے اپیل ہے کہ رمضان […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: