66

بالاکوٹ میں سبزی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں

مانسہرہ ( رفاقت اعوان . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بالاکوٹ میں سبزی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں ، انتظامیہ خاموش سبزی فروش من پسن قیمتوں پر سبزی فروخت کررہے ہیں

انکے پاس نرخنامہ نہیں ہے عوام بہت پریشان ہے حکومت وقت سے اپیل ہے کہ رمضان کے مہینہ میں سبزی فروش دکانداروں کو کنٹرول کیا جائے انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ایکشن لیا جائے چیک اینڈ بیلنس کیا جائے ‎ .

بالاکوٹ سبزی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں کوئ چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے انتظامیہ خاموش تماشائ بنی ہوئ ہے سبزی فروش من پسند قیمتوں پر سبزی پھل فروخت کررہے ہیں کسی سبزی فروش کے پاس نرخنامہ نہیں ہے رمضان کی آمد ہے عوام کی حکومت سے اپیل ہے کہ ایکشن لیا جائے تاکہ رمضان میں عوام کی پریشانیاں کم ہو سکیں‎ .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں