36

کبیروالا : محبت میں ناکامی نوجوان نے موت گلے لگالی

کبیروالا ( اویس رضا ۔ پریس رپورٹر ) محبت میں ناکامی نوجوان نے موت گلے لگالی ،
جودھ پور کے رہائشی طارق نے لڑکی کا رشتہ نہ ملنے پر خودکشی کی .
رشتہ سے انکار کے بعد زہریلی گولیاں کھائی تھی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں