30

فری میڈیکل کیمپ

ٹانک ( وقار احمد کنڈی . نمائندہ خصوصی ) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت ٹانک اور پاک آرمی کی جانب سے لشمینیا کی روک تھام کے لیے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ہے.

اب تک 300 انجکشن موجود ہے. جبکہ دو ہزار مزید انجکشن کی ڈیمانڈ کردی ہے. تاکہ ٹانک میں لیشمینیا کا مکمل خاتمہ ہو سکے. فری کیمپ کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر ٹانک جناب شاہ رخ خان نے کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں