77

اسلام کوٹ سے کراچی جانے والی کوچ کا حادثا

افسوسناک خبر اسلام کوٹ سے کراچی جانے والی کوچ بدین کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئ ۔ 5 مسافر جاں بحق ۔ 30کے قریب زخمی مسافر ہسپتال منتقل۔اللہ سے دعا کریں کہ زخمیوں کو صحتیابی دے۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں