32

زین پور میں چوری کی واردات

بھیرہ ( لیاقت علی نماہندہ خصوصی ) تھانہ بھیرہ کی حدود میں چوروں کا راج آئے روز چوری کی وارداتوں میں اضافہ SHO تھانہ بھیرہ کروائی کریں۔

چور مین روڈ موٹروے زین پور پر موجود ثاقب کریانہ اینڈ جنرل سٹور کےنا معلوم افراد رات کی تاریکی میں تالے توڑ کے دوکان سے سامان اور نقدی لے گئے ۔

زین پور میں یہ تیسری/ چوتھی واردت ہے۔
ثاقب کریانہ اینڈ جنرل سٹور کے مالک مہر ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں رات تقریبا 9 بجے دوکان بند کر کے گیا ۔

روزمرہ کے مطابق صبح سویرے آیا تو دوکان کے تالے توٹے ہوئے تھے اور سامان بکھرا ہوا تھا اور قیمتی سامان اور نقدی غائب ھے ۔
تھانہ بھیرہ جلد سے جلد کروائی کرے اور چوروں گرفتار کرے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں