38

نیا بلدیاتی نظام KPK اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم او تحصیل (چیئرمین) کے ماتحت

( رفاقت اعوان . ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیا بلدیاتی نظام KPK اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم او تحصیل (چیئرمین) کے ماتحت ہوں گے۔

اسسٹنٹ کمشنر سوشل سروسز ایڈمنسٹریشن جبکہ ٹی ایم او میونسپل سروسز میں اداروں کی رپورٹ تحصیل ناظم کو پیش کریں گے۔

تحصیل ناظم تحصیل لوکل گورنمنٹ کے سربراہ جبکہ ویلج ناظم تحصیل کونسل کے ممبر ہوں گے۔۔ویلج کونسل کے ممبران کی تعداد 6 یا 7ہوگی اور جن میں 2 جنرل جبکہ 1 خاتون،یوتھ،کسان اور اقلیتی (جہاں ہو) ممبر ہو گا .

جبکہ جنرل کونسلرز میں زیادہ ووٹ لینے والا ویلج ناظم بھی ہو گا اورتحصیل کونسل کا ممبر بھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں