26

جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی ( ظفر عالَم ملک . نمایندہ خصوصی ) سٹیل ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ایس ایس پی ملیر

پولیس نے گلشن حدید فیز ll ایکسٹینشن اور نیشنل ہائی وے کے قریب مختلف کارروائیاں کی۔

گرفتار ملزمان سے ایل ایم جی مشین گن، دو TTپسٹلز بمعہ گولیاں، چرس، موبائل فون اور نقدی برآمد کی ۔


ملزمان گلشن حدید میں اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تھے۔

ملزمان کیخلاف مقدمات کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کیا جا رہاہے۔

گرفتار ملزمان میں عارف، افتخار اور غلام عباس شامل ہیں .
ترجمان ضلع ملیرپولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں