60

غازیکوٹ میں قتل ہونے والے نوجوان کا نماز جنازہ

مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مانسہرہ کے علاقے غازیکوٹ میں قتل ہونے والے چلاسی نوجوان عمران کا نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا

نماز جنازہ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان خود نماز جنازہ میں شریک ہوئے اور مقتول کے کمسن بچوں کے سر پر ہاتھ رکھ کر قاتلوں کی گرفتاری اور انصاف کی فراہمی کا وعدہ کیا

واضح رہے کہ مقتول کے لواحقین نے مانسہرہ پولیس کو چوبیس گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دے رکھی تھی مقتول کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شریک‎ ھوے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں