38

ڈیرہ غازیخان پولیس تھانہ صدر کی کاروائی بھاری تعداد میں اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی‎

ڈیرہ غازیخان ( ماجد لال ) پولیس تھانہ صدر کی کاروائی بھاری تعداد میں اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی .
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے دوران چیکنگ مشکوک کار نمبر 6278/ Karachi کرولا 86 کو روکنے پر کار کے خفیہ خانوں سے 30 عدد پسٹل 30 بور، 05 عدد پسٹل 9MM ، کلاشنکوف 02 عدد ،01عدد منی کلاشنکوف ، پین پسٹل ،02 عدد رپیٹر،01 عدد بندوق 12بور اور ہزاروں گولیاں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں