26

ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

( ڈیرہ اسماعیل خان ) ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر #لیاقت_علی_خان نے ایس ایچ او سٹی # ثناء_اللہ_خان اور ٹریفک پولیس وارڈن سسٹم انچارج #محمد_خلیل_خان کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل کے مین بازار چوگلہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا .

ڈی ایس پی لیاقت علی خان نے ایس ایچ او سٹی اور انچارج ٹریفک وارڈن کو خصوصی ہدایات کی کہ ناجائز تجاوزات کسی قسم برداشت نہیں کی جائ گی کیونکہ اس شہریوں کو تکلیف پہنچتی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں