38

دارلصحت اسپتال میں عملے کی مجرمانہ غفلت

کراچی ( ظفر عالَم ملک . نمایندہ خصوصی ) دارلصحت اسپتال میں عملے کی مجرمانہ غفلت کا معملہ سامنے آیا .

واقعہ کا مقدمہ 354/2019 بچی کے والد قیصر کی مدعیت میں تھانہ شاہراہ فیصل میں درج
کر لیا .
مقدمہ دفعہ 34، 324، اور 337 کے تحت درج کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں