44

پنجاب پولیس کو فنڈز جاری

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) حکومت پنجاب نے پنجاب پنجاب پولیس کو پٹرول کی مد میں تمام اضلاع کو سال 2019 کے فنڈز جاری کردیٸے۔

پنجاب بھر میں مجموعی طور پر98کروڑ79لاکھ 32ہزار کے فنڈز جاری کیے گٸے۔ بہاولپور پولیس کو 2کروڑ14لاکھ 4ہزار روپے کے فنڈز جاری کیے گٸے۔ بہاولنگر پولیس کو1 کروڑ 71لاکھ 3ہزار روپے کےفنڈز جاری کیے گٸے۔

ملتان پولیس کو 3کروڑ36لاکھ9ہزارروپے کے فنڈز جاری کردیٸے۔ سی ٹی او ملتانی کو 56لاکھ70ہزارروپے کے فنڈز جاری کیے گٸے۔ لیہ پولیس کو1کروڑ23لاکھ8ہزار روپے کے فنڈز جاری کیے گٸے۔ راجن پور پولیس کو1کروڑ 27لاکھ 88ہزارروپے کے فنڈز جاری ک‎یے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں