سٹی پریس کلب حاصل پور کا ماہانہ اجلاس

حاصل پور ( محمد شبیر . بیور چیف ) تفصیل کے مطابق سٹی پریس کلب حاصل پور کا ماہانہ اجلاس ہوا جس کی صدارت محمد اکرم خلجی اور جنرل سیکرٹری محمد ناصر اقبال جوئیہ نے کی۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت مقبول رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا۔

صدر محمد اکرم خلجی نے نعت رسول مقبول سنا کر دلوں کو منور کیا اجلاس میں نائب صدر ریحان علی عباسی۔انفارمیشن سیکرٹری افضال ارشد جٹ اور آفس سیکرٹری راوُ محمدفیصل کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دُعا کی اور سٹی پریس کلب میں نئے شامل ہونے والے ممبران مظفرشیرازی ۔ محمد شبیر رحمانی ۔چوہدری نعمان کو سٹی پریس کلب حاصل پور میں شمولیت کرنے پر تمام ممبران اور عہدے داران نے ویلکم کیا .

سٹی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمد ناصر جوئیہ نے تمام عہدے داران اور ممبران کے سامنے ایجنڈا رکھا کہ حاصل پور ضلع بنانے کی تحریک چلائی جائے جس پر سٹی پریس کلب کے عہدران و ممبران نے اس تحریک کو چلانے کے لئے متفقہ فیصلہ کیا اور اس تحریک کو چلانے کے لئے آواز بلد کرنے کا فیصلہ کیا اجلاس میں صدر محمد اکرم خلجی ۔جنرل سیکرٹری محمد ناصر جوئیہ ۔سینئر نائب صدرملکمقبول احمد ۔نائب صدر حاجی اصغر گجر ۔چوہدری طاہر امین باجوہ ۔نائب صدر محمد فاروق انجم ۔عبدالصمد خلجی ۔محمد شہباز رحمانی ۔رانا سعید ۔رانامحمد اعظم۔محمد شہزادلطیف ۔محمد شبیر رحمانی ۔چوہدری نعمان ۔محمد شیراز عرف شیرازی ۔راوُ محمد فیصل ۔چوہدری شہزاد جمعوں۔نائب صدر مہر عمرفاروق۔ ۔میاں محمد اجمل اور اس کے علاوہ دیگر ممبران و عہدے داران نے شرکت کی .

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایل پی جی قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوگا، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

منگل مئی 7 , 2019
Share this on WhatsAppمہنگائی کے مارے عوام کیلئے ذرا سا ریلیف مل گیا، ایل پی جی قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوگا، اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا، فی کلو نرخ ایک سو تینتیس روپے برقرار رکھے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی […]

کیلنڈر

فروری 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
« جنوری    
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
242526272829  
%d bloggers like this: