18

سول اسپتال مٹھی کے پیرامیڈیکل اسٹاف کا اپنے مطالبات منوانے کے لیے احتجاج

مٹھی ( جاويد بجير . رپورٹر ) سول اسپتال مٹھی کے پیرامیڈیکل اسٹاف کا اپنے مطالبات منوانے کے لیے احتجاج کیا ۔

ملازمین نے او پی ڈی کا بائیکاٹ کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ ملازمین کا کہنا ہے ہم سول اسپتال میں ایمرجنسی میں دن رات محنت اور ایمانداری سے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دی رہے ہیں۔

لیکن ہمیں وہ مراعات نہیں دی جاری جو میڈیکل آفیسر کو دی جاتی ہیں۔ ہمارا سندھ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہماری تنخواہیں پنجاب پیرامیڈیکل اسٹاف کے برابر کی جائیں، میڈیکل الاؤنس اور ھائوس رینٹ الائونس بڑھایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں