47

سرکاری ہسپتال کی کارگردگی

جھنگ ( شرافت علی . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سرکاری ہسپتال کی کارگردگی اندازہ اس گدھا ایمبولینس سے لگایا جاسکتا ہے کہ مریضوں کو ایمبولینس دستیاب نہیں ہوئی اور مریض کے لواحقین گدھا ایمبولینس پر مریض ڈال کرعلاج کروانے آئے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں