44

خانقاہ ڈوگراں میں فراڈیہ گینگ متحرک

خانقاہ ڈوگراں ( ڈ پٹی بیورو چیف ) خانقاہ ڈوگراں میں فراڈیہ گینگ متحرک ہوگیا. شہریوں کو باہر کا جھانسہ دے کر درجنوں افراد سے لاکھوں روپے لوٹ لیا گیا. گینگ کے سربراہ خاور نے جاوید سے مل کر خادمین حج کا ویزہ دلوانے کا جھانسہ دے کر فی کس پچاس ہزار لوٹ لئے متاثرہ افراد کا احتجاج کرتے ہوئے پولیس اور ایف آئی سے کاروائی کاروائی کا مطالبہ کیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں