50

تھانہ کینٹ میں منشیات فروشی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج

سرگودھا ( وقاص ، بیورو چیف ) ڈی ایس پی ایس ڈی پی او سٹی خالد حسین تارڑ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ کینٹ انسپکٹر فضل قادر نے سب انسپکٹر محمود حشمت پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ت47 شمالی ناکہ بندی کے دوران ملزم حامد گل ولد رحمت گل سکنہ سلطان کالونی سے چرس1730گرام برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں منشیات فروشی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔ (ترجمان سرگودہا پولیس) .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں