61

ڈیرہ غازی خان : کھلی کچہری

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) ڈی پی او عاطف نذیر نے عوام الناس کی فوری داد رسی کے لۓ کھلی کچہری لگائی ۔ اس دوران احمد علی دریشک M.P.A بھی موجود تھے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت کے مطابق، انسپکٹر جنرل آف پولیس امجد جاوید سلیمی کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا .

جس میں ڈی پی او عاطف نذیر نے عوام کے مسائل کو سنتے ہوۓ فوری احکامات جاری کۓ اس دوران انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ لوگوں کے مسائل کو جلد میرٹ کی بنیاد پر حل کرکے رپورٹ میرے دفتر بھجوائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں