26

ٹو بہ ٹیک سنگھ : ڈکیتی کی وارداتیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( رانا عزیر . رپورٹر) رجانہ میں مسلح ملزمان گن پوائنٹ پر سلیم آئرن سٹور کے مالک سے چار لاکھ چھین کر فرارھو گیے .

ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ روڈ پر مسلح ملزمان جمال دین آئرن سٹور کے مالک سے لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ھوے .

ڈکیتی کی تیسری واردات میں مسلح ملزمان سگریٹ کمپنی کے ڈرائیور سے 50 ہزار نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ھو گیے – ڈکیتی 438 بھوانہ کے قریب ہوئی جہاں مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پر سگریٹ کمپنی کے ڈرائیور سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا

نقاب پوش ڈاکو 125 موٹرسائیکل پر آئے اور گن پوائنٹ پر لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈکیتی کی وارداتوں پر شہریوں میں تشویش ھے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں