79

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر ملک ناصر اعوان کا کراچی میں ہنگامی دورہ

کراچی (سید حسن علی – پریس رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر ملک ناصر اعوان مختصر دورے پر کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن ایکشن کمیٹی کے کونیئر عارف خان روہیلا سےملاقات کی اورجبری طور پر پی آئی اے سے نکالے گئے ملازمین کے بارے میں مسائل سنیں اور ملک ناصر اعوان نے مسائل فوری حل کرانے کی یقین دہانی کروائی ہے اور ساتھ ساتھ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام ایک خط میں پی آئی اے کے ملازمین کو بحال کرانے کے لئے درخواست کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں