53

ڈیرہ غازی خان : ڈپٹی کمشنر نے گندم مراکز کا دورہ کیا

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار کا مراکز گندم خرید کا دورہ کیا ۔ کاشتکاروں کو فراہم سہولیات کا جائزہ لیا ۔ کاشتکاروں کا معاشی استحصال نہیں ہونے دیا جائیگا۔

ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر نے کہا کہ مراکز پر آڑھتیوں کا داخلہ بند کیا جائے ۔ باردانہ کی شفاف ترسیل کے لئے اچانک معائنہ کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں