242

پی آئی اے سے جبری ملازمین کو نکالنےکے خلاف احتجاج

کراچی ( سید حسن علی – پریس رپورٹر ) پی آئی اے سے جبری ملازمین کو نکالنےکے خلاف احتجاج 13 اپریل 2019 کو کراچی پریس کلب پر ہوگا ۔ پی آئی اے ایکشن کمیٹی ۔

پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن ایکشن کمیٹی کے کونیئر عارف خان لوہیلہ اور این ایل ایف ایسو سی ایٹ سیکٹری خالد خان نے مشترقہ ہنگامی اجلاس منعقد کرکے کہا ہے کہ پی آئی اے سے جبری ملازمین کو نکالنےکے خلاف 13 اپریل 2019 بروز بفتہ، 2 بجے کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا جائے گا اور کہا کہ متاثرین بھرپور شرکت کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں