24

چیچہ وطنی کیلئے ایک اور بڑا اعزاز

چیچہ وطنی ( رانا بلال . رپورٹر ) 72 ویں پنجاب گیمز 2019 میں چیچہ وطنی بیڈ منٹن گروپ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
احتشام سالک رامے۔ شیخ مقیت طاہر ۔ محمد عرفان کو اس بڑی کامیابی پر مبارک باد اور ڈھیروں دعائیں پیش کرتے ہیں
بالخصوص چوہدری محمد اظہر رامے سینئر نائب صدر تحصیل پریس کلب چیچہ وطنی۔ صدر پاکستان میڈیاکونسل چیچہ وطنی۔ کے صاحبزادے چوہدری احتشام سالک رامے کو مسلسل فتوحات پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں