27

ایبٹ آباد: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد کا تعلق کراچی سے ہے۔ گرفتار دہشتگرد کراچی اور پنجاب میں بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایبٹ آباد میں اہم کی کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشتگرد کا تعلق کراچی سے بتایا جا رہا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد کراچی اور پنجاب میں بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں