207

محکمہ تعلیم سندھ نے گسٹا کے تمام مطالبات منظور کرلئے ہیں

کراچی ( سید حسن علی ۔ پریس رپورٹر ) سندھ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) کے مرکزی صدر حاجی محمد اشرف خاصخیلی کی جہدوجہد کی وجہ سے ان کے تمام جائز مطالبات اور جائز حقوق کو محکمہ تعلیم سندھ نے قبول کرلئے ہیں

اور اس خوشی میں گسٹا کی طرف سے تقریب منعقد کی گئی جس میں 2012 اور 2013 کے ٹیچروں نے حاجی محمد اشرف خاصخیلی کو اجرک اور پھولوں کے ہار پیش کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں