616

سندھ میں 2012 اور 2013 کے اساتذہ کی بھرتیاں اسکروٹنی کے دوران درست قرار

کراچی ( سید حسن علی . پریس رپورٹر ) قومی امکان ہے کہ صوبائی وزیرتعلیم سندھ سید سردار شاہ کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی رواں ہفتے ان اساتذہ کو تنخواہیں جاری کرنے کے احکامات دیتے ہوئے اساتذہ کی آئی ڈیز کھولنے کی اجازت دے دیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں