224

کراچی : اساتذہ کی تنخوائیں فوری بحال کی جائیں

کراچی ( سید حسن علی ۔ پریس رپورٹر ) کراچی پریس کلب پر سندھ پروفیسر اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کراچی ریجن کے صدر پروفیسر فیروز صدیقی نے محکمہ تعلیم سندھ سے اپیل کی ہے کہ 2012 اور 2013 کے بھرتی کئے گئے اساتزہ کی تنخوائیں فوری بحال کی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں