پیٹرولنگ پوسٹ کی ماہانہ کارکردگی

حاصل پور ( محمد شبیر ۔ بیور چیف ) تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پوسٹ 69 فتح حاصل پور کے انچارج محمد طاہر حسین نے صحافیوں کو پیٹرولنگ پوسٹ کی ماہانہ کارکردگی کے متعلق بتایا کہ افسران بالا کی ہدایات پر پیٹرولنگ پوسٹ کے عملہ نے گشت کرتے ہوئے ،

رواں ماہ میں اب تک 200 بلا نمبری موٹرسائیکل مختلف تھانوں میں بند کروائے اور 150 سے زائد مسافروں کو امداد مہیا کی ۔

15 افراد کو منشیات فروخت کرنے جعلی نمبر پلیٹ لگانے ‏لاوڈ اسپیکر چلانے پر مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروا کے بند حوالات اس کے علاوہ 15 اشتہاری ملزمان کو پکڑ کر حوالات میں بند کیا گیا ۔

پیٹرولنگ پوسٹ 69 فتح کے ان اقدامات سے عوام الناس اور افسران بالا نے عملہ اسٹاپ اور چوکی انچارج محمد طاہر حسین کی کارکردگی کو سراہا امید کی کہ آئندہ بھی پیٹرولنگ پوسٹ چوکی 69 فتح سولنگ کا عملہ اور انچارج محمد طاہر حسین عوامی خدمت اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف مشن جاری رکھیں گے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خو اجہ اظہار الحسن حادثے میں شدید زخمی

اتوار مارچ 31 , 2019
Share this on WhatsAppکراچی ( ظفر عالَم ملک ۔ نمایندہ خصوصی ) خو اجہ اظہار الحسن حادثے میں شدید زخمی ، گھوٹکی سے واپسی پر ٹول پلازہ کے نزدیک ٹریفک حادثہ پیش آیا ۔ ڈرائیور اور محافظ بھی زخمی ہوۓ ، فوری طور پر آغا خان اسپتال میں داخل کرایا […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: