23

مٹھی : احتجاجی مظاہرہ

مٹھی ( جاوید بجیر . رپورٹ ) گزیٹیڈ آفیسر ایسوسی ایشن سندھ اور گسٹا کے جانب سے مینجمنٹ کیڈر کی بحالی اور آئی بی پاس ھیڈ ماسٹروں کو ریگولر کرنے اور سندھ سیکریٹ میں رپورٹ کیلیے ہوئے آفسروں کو اپنے اپنے ضلع میں مقرریوں کیخلاف ڈی او آفیس سیکینڈری سے ریلی نکال کر کے کشمیر چوک مٹھی پر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

مظاہرین ڈی ای او سیکنڈری تھرپارکر دولت رام میگھواڑ ڈی ای او ایلیمنٹری کیول رام ھیڈ ماسٹر ھاء اسکول مٹھی انور ساھڑ ڈپٹی ڈی او جان محمد بجیر ھیڈ ماسٹر صدیق دل عیسی سمیجو اور دیگران نے احتاجی مظاہرہ کر کے نعرہ بازی کی مظاہرین نے کہا ، ہم اپیل کرتے ہیں کہ تعلیم دشمن 2014 مئنجمنٹ کیڈر ختم کیا جائے ۔


تعلیم کے آفسروں کو نظرانداز کرکے بڑی مراعتین دے کر ایکس کیڈر کے ملازمین کو تعلیم کے محکمہ میں مقرر کرنا ناانصافی ہے

اور میرٹ پر تعینات کیئے گئے آئی بی پاس ٹیچروں کو ریگولر کیا جائے اور محکمہ تعلیم میں سیاسی عمل ختم کیا جائے ۔

مظاہرین نے کہا ہم وزیراعلی سندھ صوبائی وزیر تعلیم سیکریٹری تعلیم کو اپیل کرتے ہیں ہمارے جائز مسائل حل کر کے ہمیں انصاف دیا جائے ۔

اگرچہ ہمارے جائز مسائل حل نہن کیئے گئے تو گزیٹڈ ایسوسیئشن احتجاج کی تحریک بڑھائیگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں