26

بھیرہ : صفائی کی ابتر صورتحال پر نوٹس لیا جاۓ

بھیرہ (لیاقت علی ۔ نماہندہ خصوصی ) اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ صفائی کی ابتر صورتحال پر نوٹس لیں ، یہ گندگی کا سیلاب نصیرآباد کالونی ڈ گری کالج براے خواتین ، ماڑل مارٹ کے عقب میں بیماریاں پھیلانے ڈ ینگی مچھروں کی افزائش میں معاون ثابت ہو رہا ہے ۔

اندرون شہر اور مصروف ترین گزرگاہوں پر جگہ جگہ کچرے اور گندگی کے ڈ ھیر گندے پانی کی نالیاں صفائی کی ناگفتہ بہ حالت کا منہ بولتا ثبوت ہے‎ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں