54

پولیس کی کارروائی

تلہ گنگ (شوکت علی . بیورو چیف ) تلہ گنگ میں اسلحہ کے خلاف بڑی کاروائی دندہ شاہ بلاول چیک پوسٹ پر پولیس کی بڑی کارروائی ھوی ، گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں