17

18 ہزاری تحصیل کےملحقہ علاقہ تھل حالیہ بارشوں سے خوشی سے نہال‎

جھنگ ( شرافت علی . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) 18ہزاری تحصیل کے ملحقہ علاقہ تھل حالیہ بارشوں سے خوشی سے نہال ہیں

بارشوں کی وجہ سے تھل کے لوگوں کی فصل چنا شاندار ھونے وجہ سے کسان خوشحالی نظر آرہی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں