16

گوجرہ / ایکسیڈنٹ

گوجرہ : سمندری روڈ بائی پاس چوک میں موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے نجی کمپنی کے مزدا ٹرک کی نجی ڈسٹریبیوشن کمپنی کی روڑ پر کھڑی پیک اپ لوڈر وین کو ٹکر ہوی .

مزداہ ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار شخص شدید زخمی ہو گیا گوجرہ : مزداہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل شخص کی ٹانگ ٹوٹ گئی

جسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں