25

کشمور : پر امن احتجاجی ریلی

کشمور( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ دلبر علی‎) گوٹھ پارپیو خان سبزوئی اور فتح محمد سبزوئی پر امن احتجاجی ریلی نکالی گئی

جس میں گاؤں والوں کا کہنا تھا کہ ہمیں راستے کی تکلیف ہے اور یہاں کے منتخب نمائندے کسی کام کے نہیں ہیں اور ان کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا پہ بات کرنے کے بعد یہاں کے منتخب نمائندوں نے ہمیں دھمکیاں بھی دی ہیں ہم جائیں تو جائیں کہاں وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کو ہماری اپیل ہے کہ اس بات کی نوٹس لیا جائے

اور یہاں کے نااہل یوسی چیئرمین کو اور ایم این اے ایم پی اے کے خلاف کاروائی کی جائے حق کی بات کرتے ہیں تو ہمیں دھمکیاں ملیں تی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں