36

کورنگی آفس میں پولیس کے شکایتی مرکز کا دورہ

کراچی ( على احمد ، نمائندە خصوصى ) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا ایس ایس پی کورنگی آفس میں پولیس کے شکایتی مرکز کا دورہ کیا ،

ایس ایس پی کورنگی سید علی رضا کی ایڈشنل آئی جی امیر شیخ کو پولیس کمپلینٹ سیل کے بارے میں بریفنگ شکایتی مراکز کا نظام پہلے بھی ہے،

چیف جسٹس کے حکم پر بہتر کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کی دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ہر طرح کی شکایتوں کا ازالہ کرنے کیلئے کمپلین سیل بنایا گیا ہے،

دفعہ 22 اے کے تحت عدالتی چارہ جوئی کی بجائے شہری مرکز سے رجوع کریں۔ ڈاکٹر امیر شیخ کورنگی شکایتی مرکز میں یومیہ 15 سے 20 شکایتیں درج کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں