27

ادارہ الفلاح انٹرنیشنل پاکستان کے زیر اہتمام “راشن تقسیم” کرنے کی تقریب منعقد

خانقاہ ڈ وگراں( احمد ناز . ڈ پٹی بیورو چیف ) ادارہ الفلاح انٹرنیشنل پاکستان ( ملتان ) کے زیر اہتمام مستحق لوگوں میں “راشن تقسیم”کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔

جس میں ملتان کے جید علماء و مشائخ نے شرکت فرمائی۔

محترم شاہد رسول حیدری صاحب(صدر ادارہ الفلاح انٹرنیشنل ملتان ) کو اس کار خیر کے اہتمام پر صمیم قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اور دعا گو ہیں کہ اللہ کریم ان سے مزید بڑے پیمانے پر “اسلام اور انسانیت کی خدمت”کا کام لے۔۔آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں