17

تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی اموات

مٹھی (رپورٹر ۔ جاوید بجیر ) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی اموات ہو رھی ہیں ۔ مزید 2 بچے دم توڑ گئے۔

زرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 32 اور رواں سال 162 ہوگئی۔

سول اسپتال مٹھی میں میر محمد اور آچار کے نومولود بچہ شامل ہے ۔ 67 سے زائد بچے زیر علاج ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں