49

دربار امیر حمزہ سلطان کا روڈ ٹوٹ پوٹ کا شکار

راجن پور ( امیتاز احمد جسکانی ۔ انٹرنی رپورٹر ) دربار امیر حمزہ سلطان کا روڈ ٹوٹ پوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے ۔

دربار امیر حمزہ سلطان متولی دربار سردار بھورا خان جسکانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دور دور سے آنے جانے والے زايرین کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے ۔

ڈی سی او راجن پور اور کمشنر ڈی جی خان سے اپیل ہے کہ روڈ کو مرمت کر کے روڈ کو دوبارہ بنایا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں