19

ہر مشکل وقت میں اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں : پاک سرزمین پارٹی کے صدر بشیر احمد میرانی

کشمور( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ دلبر علی‎) پاک سرزمین پارٹی کے صدر بشیر احمد میرانی اوراحمد علی ابژو دیگر رہنماں نے میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے کہا ہم ہر مشکل وقت میں اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں

اور ہم ضلع کے تمام مسائل حل کرینگے اور 23 مارچ یوم تاسیس کے دن ایک شاندار پر امن ریلی نکالیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں