31

PSL کرکٹ پر جوإ لگانے والوں کو گرفتار

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر) پولیس نے PSL کرکٹ پر جوإ لگانے والوں کو گرفتار کر لیا

تھانہ صدر ڈیرہ اور سٹی ڈیرہ پولیس نے دوران ریڈ 2 جواری گرفتار کر لۓ اور جوإ میں استعمال ہونے والا سامان LCD اور کمپیوٹر قبضہ میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر علم دین ، زوالفقار علی ایس آئی معہ ملازمان مخبر کی اطلاع پر مہتر کالونی بشیر وڈانی کی بیٹھک پر آن لائن psl کراچی کنگ بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ پر جوا لگایا ہوا تھا

جس پر ریڈ کر کے 2 اشخاص پرویز ولد اختر حسین قوم وڈانی سکنہ اختر گرفتار کر لۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں