25

عدالتی حکم پر پولیس کو نئی ہدایات جاری

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) پنجاب بھر میں عدالتی حکم پر پولیس کو نئی ہدایات جاری مقدمہ درج ہوتے ہی پولیس کو اندھا دھند گرفتاریوں سے روک دیا گیا

ایف آئی آر کے اندراج کے بعد پہلے تفتیش اور پھر گرفتاری کی جائے قابل ضمانت مقدمات میں دوران تفتیش شوہد نہ ملنے پر الزام علیہہ کو ایس ایچ او ضمانت دے سکتا ہے

پنجاب میں عدالتوں پربوجھ کم کرنےکیلئےآئی جی نےمراسلہ جاری کردیا کئی ایسےمقدمات ہیں جن کی ضمانت عدالت کےبجائےایس ایچ او بھی لےسکتاہے،

مراسلہ پولیس افسران فوری میٹنگ کرکےافسران اوراہلکاروں کومراسلہ کےمتعلق آگاہی دیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں